شوبز

بالی ووڈ کے سینئر ادکار دنیا سے کوچ کر گئے

بالی ووڈ کے سینئر ادکار مادھو موغے 68 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئے۔

 مادھو موغے گزشتہ کئی سال سے پھیپھڑوں کے کیسنر میں مبتلا تھے۔حال ہی میں مادھو موغے کی طبعیت مزید بگڑ گئی تھی جس کے بعد وہ گزشتہ روز زندگی اور موت کی جنگ ہار گئے اور اس دُنیا سے کوچ کر گئے۔مادھو موغے کی موت پر بالی ووڈ اسٹارز سمیت دیگر بھارتی فنکاروں کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ مادھو موغے نے فلم ’پارٹنر‘، ’گھاتک‘ اور ’دامنی‘ سمیت دیگر بھارتی فلموں میں کام کیا ہے۔

دوسری جانب مادھو موغے کو مختلف اداکاروں کی نقل اُتارنے پر بھی بہت شہرت ملی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.