شوبز

شائستہ لودھی کوکس قسم کے مرد پسند ہیں؟

اداکارومیزبان شائستہ لودھی نےمردوں کی تین نا پسند باتوں سے متعلق انکشاف کیا ہے

شائستہ لودھی کوکس قسم کے مرد پسند ہیں؟ اداکارومیزبان شائستہ لودھی نےمردوں کی تین نا پسند باتوں سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ شائستہ لودھی صحافی و میزبان وسیم بادامی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جہاں دوران شومیزبان احسن خان نے شائستہ سے سوال کیاکہ وہ کون سی چیزیں ہیں جو کسی مرد میں ہوں تو آپ بہت دور بھاگ جاتی ہیں؟

سوال کے جواب میں شائستہ نے کہا کہ اگر کوئی مرد باولا سا ہو فضول بونگیاں مارے، دوسری چیز کہ اگر مرد شو آف کرے تو یہ چیز نہیں پسند آتی۔ مرد کی تیسری ناپسند یدہ بات پر گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ جن مردوں کی جرابوں سے بدبو آئے تو ایسے مردوں سے دور بھاگتی ہوں، اکثر مرد جب شوز اتارتے ہیں تو ان کے جرابوں سے بہت بدبو آتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.