شوبز

"ایک دو تین”۔۔۔ عائزہ خان مادھوری ڈکشت بننے کے لئے تیار

اداکارہ عائزہ خان نے فینز کے ساتھ بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشت کے انداز شیئر کیے ہیں۔

انسٹاگرام پرعائزہ خان تصاویر لگائی ہیں جن میں مادھوری کا انداز اپنایا گیا ہے۔عائزہ خان نے لکھا کہ میں جب بھی مادھوری کا نام سنتی ہوں مجھے’ایک ، دو, تین‘(گانا)اور ’دیو بابو‘(فلم دیوداس کا ڈائیلاگ) یاد آتے ہیں۔

اداکارہ نے لکھا جب آپ مادھوری کو دیکھتے ہیں تو’دل تو پاگل ہے‘ یاد آتا ہے۔ ہم خوش قمست ہیں کہ مادھوری کو دیکھنے اور ان کیساتھ ڈانس کرنے کا موقع ملا۔  وہ حیرت انگیز رقاصہ اور اداکارہ ہیں، جو اپنی آنکھ کے ایک آنسو سے آپ کا دل ہلا سکتی ہیں۔

عائزہ نے لکھا کہ میری خواہش تھی کہ مادھوری کی طرح کے کپڑے پہنوں، کاش میں ان سے مل سکتی اور بتاتی کہ وہ کتنی خوبصورت ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.