شوبز

دیا مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش؛فنکاروں کی مبارکباد

  اداکارہ دیا مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

دیا مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے کا ننھا سا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ’14 جولائی یعنی آج کے دن اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.