شوبز

"موسیٰ” نے بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا

اداکار عمران اشرف نے معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔

عمران اشرف نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر بلقیس ایدھی کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ان کے ڈرامے میں کردار ’موسیٰ‘ کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

وہ کہتی ہیں کہ ’موسیٰ بہت پسند ہے ، میں بار بار انہیں دیکھتی ہوں۔‘ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ’جو لوگ انسانیت کی خدمت میں سب سے آگے ہیں، عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی صاحبہ آپ کی دعا میں رہنا آپ کو پسند آنا ایوارڈ ہے بلکہ کرم ہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.