شوبز

نمرہ خان کی کونسی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوئیں؟

پوسٹ کردہ تصویر کےکامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں

نمرہ خان کی کونسی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوئیں؟  شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.