شوبز

ماورہ حسین جڑواں بچوں کی خالہ بن گئیں؟

اداکارہ ماورہ حسین نے مداحوں کو اپنے خالہ بننے کی خوشخبری سنائی ہے۔

انہوں نے دو نومولود بچوں کو ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

اداکارہ نے بتایا کہ ’میری دو بہترین لڑکیوں کے ہاں دو بیٹیاں پیدا ہوئی ہیں۔‘ انہوں نے خالہ بننے کو ایک بہترین احساس بھی  قرار دیا۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ وضاحت بھی کردی کہ یہ دو بہترین لڑکیاں میری سہیلیاں ہیں ، اور یہ اس لیے بتا رہی ہیں کہ اس سے پہلے کوئی اور نتیجہ اخذ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.