شوبز

علی ظفر نے جلد ہی نیا دھماکہ کرنے کا اعلان کر دیا

گلوکار علی ظفر نے اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کا اعلان بھی کیا ہے۔

علی ظفر نے اپنے مداحوں کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سب تیار ہوجاؤ کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہے‘۔علی ظفر نے اپنے پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ان کی جانب سے ان کا نیا گانا عید الاضحیٰ نے موقع پر ریلیز کیا جائیگا۔ساتھ  علی ظفر نے انی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے  نئے پراجیکٹ کی تیاری کو بھی شیئر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.