شوبز

"اپنی غلطی سے سبق سیکھیں”۔۔۔ حرا کا عوام کے لئے پیغام

اداکارہ حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کے لئے ایک تربیتی اور بے حد خوبصورت پیغام دیا ہے۔

اداکارہ حرا مانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ  کوئی بھی پرفیکٹ ہوتا ہے اس لئے اپنے آپ کو پرفیکٹ کرنے کے لئے اپنی زندگی کو مشکل نہیں بنائیں۔” زندگی ملتی اسی لئے کہ انسان غلطی کرے اور پھر اس سے سیکھ حاصل کر کے چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور ٹھیک نہیں بھی ہوسکے تو اس میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کوئی بھی انسان پوری طرح خوش نہیں ہوتا ہے کوئی نا کوئی مسائل، مشکلات اور پریشانی کا شکار ہوتا ہے اس لئے اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے ملانے کی کوشش نا کریں ۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی اگر کامیاب ہوتا ہے اس کا فائدہ ہوتا ہے اور نقصان کا ازالہ بھی اسی انسان کو کرنا پڑتا ہے اور اس وقت میں والدین کے علاوہ کوئی ساتھ نہیں ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.