شوبز

جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی کا مطالبہ کرد یا

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایوارڈ شوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ملک بھر میں کئی عرصے سے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کیے جانے پر پابندی لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اسی حوالے سے ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی۔جنت مرزا نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ ایوارڈ شوز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جہاں غیر اخلاقی لباس اور اسٹیج پر ڈانس کرنا سب عام بات ہے۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا پھر ان شوز پر بھی پابندی لگادینی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.