شوبزفیچرڈ پوسٹ

کاسٹنگ ڈائریکٹرنےاچانک؟ اداکارہ نےچونکا کر رکھ دیا

میں اپنےکمرے میں بیٹھی سکرپٹ پڑھ رہی تھی کہ اچانک وہاں پرموجود کاسٹنگ ڈائریکٹرنے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اداکارہ نے سب کو چونکا کر رکھ دیا

میں اپنےکمرے میں بیٹھی سکرپٹ پڑھ رہی تھی کہ اچانک وہاں پرموجود کاسٹنگ ڈائریکٹرنے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اداکارہ نےسب کو چونکا کر رکھ دیا، بھارتی اداکارہ ’ آرادھنا شرما ‘ نے کسی طرح ٹی وی سکرین پر اپنی جگہ بنا لی ہے لیکن یہاں تک پہنچنے کیلئے ان کی کافی جدو جہد بھی شامل ہے اور انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران ماضی میں جدوجہد کے دنوں میں پیش آئے واقعات میں سے ایک خوفناک تجربے کاذکرکرتے ہوئے سب کوحیران کردیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ آرادھنا شرما کا بھارت میں اس وقت ڈرامہ ” ترک مہتا کا الٹا چشمہ ‘ کافی مقبولیت حاصل کر چکا ہے جس کی بدولت اداکارہ بھی شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئیں ہیں ،

بھارت میں اس ڈرامے کو کافی پسند بھی کیا جارہاہے ۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ یہ واقعہ میرے ساتھ میرے آبائی شہر ’ رانچی‘ میں پیش آیا ، ایک شخص تھا جو کہ ممبئی میں کاسٹنگ کر رہا تھا ، میں پونے میں ماڈلنگ کر رہی تھی جس کی وجہ سے میں انہیں تھوڑا بہت جانتی تھی ، انہوں نے مجھے کہا کہ میں رول دینا چاہتا ہوں جس کیلئے میں رانچی چلی گئی ، جہاں ہم کمرے میں بیٹھ کر سکرپٹ پڑھ رہے تھے اور اسی دوران انہوں نے مجھے غیر اخلاقی طریقے سے چھونے کی کوشش کی ، میں یہ اندازہ نہیں لگا پا رہی تھی کہ میرے ساتھ کیا ہو رہاہے ، مجھے صرف یہ یاد ہے کہ میں انہیں بار بار پیچھے دھکیل رہی تھی اور پھر کمرے کا دروازہ کھول میں وہاں سے بھاگ گئی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.