شوبز

بازل فردوس عید پر سرپرائز دینے کے لئے تیار

اداکار بازل فردوس کی خصوصی ٹیلی فلم عید پر پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر کی جائے گی جس میں انہوں نے لیڈ رول کیا ہے۔

اس ٹیلی فلم کی ڈائریکٹر شاہدہ اور ڈی او پی شاہد بٹ ہیں جب کہ کاسٹ میں عائشہ شیخ،سلیم شیخ،عمیر رانا،فلک اور ماریہ خان شامل ہیں۔100 منٹ دورانیئے پر مبنی یہ ٹیلی فلم عید کے پہلے دن نشر کی جائے گی جس کے بارے میں بازل فردوس کا کہنا ہے کہ اس کا موضوع  بہت ہی اچھا ہے جو ناظرین کو پسند آئے گا  اور عید کی خوشیاں دوبالا ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.