شوبز

اب امریکا میں عائزہ خان پرکون مرمٹا؟نام سامنےآگیا

ان کی اس تصویرپرامریکی اداکارہ سمانتھا اسٹیفن نےبھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی

اب امریکا میں عائزہ خان پرکون مرمٹا؟نام سامنےآگیا، پاکستان کی سرِفہرست کی اداکارہ عائزہ جوآج کل شہرت کی بلندیوں پرہیں اوراپنےسپرہٹ ڈراموں اورحسین فوٹو شوٹ کےذریعےمداحوں کی آنکھوں کا تارا اوردلوں کی دھڑکن بنی ہوئی ہیں اب ان کی خوبصورتی کی امریکا میں بھی تعریفیں ہونےلگی ہیں۔ انسٹا گرام پر 9.5ملین فالوورزرکھنے والی عائزہ خان کچھ عرصہ قبل ایک خاموش طبع اداکارہ تھیں مگراب وہ ٹاک شوزمیں شرکت کرنےسمیت سوشل میڈیا پربھی کافی متحرک نظرآتی ہیں۔

عائزہ خان نےفوٹواینڈ ویڈیوایپ انسٹاگرام پراپنی نئی خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ تصویرشیئرکی ہے،جس میں وہ مغربی لباس پہنےنظرآرہی ہیں۔ اداکارہ کی اس تصویرکو جہاں ان کےمداحوں کی جانب سےپسند کیا جارہا ہےاورمختلف قسم کےتبصرے بھی کئےجارہےہیں۔ وہیں ان کی اس تصویرپرامریکی اداکارہ سمانتھا اسٹیفن نےبھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی۔

امریکی اداکارہ بھی عائزہ خان کی خوبصورتی کی مداح

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.