شوبز

شادی اس لئے نہیں کرتی کیونکہ۔۔۔۔۔صبا قمر نے سچ بتا دیا

 اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ مداحوں کو بتائی ہے۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا سوال لکھا۔اداکارہ نے لکھا کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ اب تک سِنگل کیوں ہیں؟صبا نے اِس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا یہ چار دِن کی توجہ کے چکر میں روز روز کی ٹینشن مجھے نہیں چاہیے۔

اداکارہ کی اسٹوری کے اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہے ہیں جب کہ مداح اِس جواب کو اداکارہ کے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.