شوبز

عائشہ گل نے 40 سال کی عمر میں خاموشی سے منگنی کرلی

سینئر اداکارہ عائشہ گل نے 40 سال کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی ہے۔

عائشہ گل نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام  کے ذریعے کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔

1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ عائشہ نے کس دن میرا ویاہ ہووے گا، ڈولی آنٹی کا ڈریم وِلا، ٹوٹے ہوئے پر، مکافات، دکھاوا، مقدر سمیت دیگر پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.