شوبز

فیصل قریشی کون سی اداکارہ کے ساتھ کام کے لئے بے چین؟

اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اداکار کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آج کل کی نئی اداکاراؤں میں سے آپ کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔فیصل قریشی نے بغیر توقف کے اداکارہ ہانیہ عامر کا نام لیا۔تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار کی اس ویڈیو پر مِلے جلے تاثرات پائے جارہے ہیں، کسی نے فیصل اور ہانیہ کے ایک ساتھ کام کرنے کے خیال پر خوشی کا اظہار کیا تو کسی نے فیصل قریشی پر تنقید کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.