شوبز

"شرم کی بات ہے ہے کہ ہمارے ملک میں عورت۔۔۔۔۔”سجل علی بھی بول پڑی

 اداکارہ سجل علی بھی ملک میں گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر بول پڑیں۔ 

اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں نے ملک میں خواتین کی حفاظت کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے لکھا کہ ’یہ بہت شرم کی بات ہے کہ اس ملک میں کوئی عورت محفوظ نہیں ہے۔‘سجل کا کہنا تھا کہ جب آپ گھریلو تشدد سے متعلق بل مسترد کرتے ہیں تو پھر آپ اس معاملے کے اصل مجرموں کی حفاظت کر رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ جو بھی اس معاملے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے وہ ایسے لوگوں کی مدد کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.