شوبز

اداکارہ ازیکا ڈینیئل سےادھارلینےوالوں کے سیرسپاٹے

اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا کہنا ہےکہ لوگ ان سےجھوٹ بول بول کرادھارپیسےلےلیتےہیں

اداکارہ ازیکا ڈینیئل سےادھارلینےوالوں کے سیرسپاٹے،اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا کہنا ہےکہ لوگ ان سےجھوٹ بول بول کرادھارپیسےلےلیتےہیں۔ اداکارہ نےایک پروگرام میں گفتگوکرتےہوئےبتایا کہ میری زندگی ادھارپرچل رہی ہے، ہردوسرے دِن کوئی نا کوئی ادھارمانگ لیتا ہے اور میں پیسےادھاردے کربھول جاتی ہوں،اب تک لاکھوں کا ادھاردے چکی ہوں۔ ازیکا نےایک قصہ بھی شیئرکیا اوربتایا کہ ایک مرتبہ پراجیکٹ ہیڈ نےمیرے گھرکےباہرکھڑے ہوکرفون کیا اورکہا کہ بچےکےدِل کا آپریشن ہےتومجھےادھاردے دیں۔ انہوں نےبتایا کہ میں نےہمدردی میں پیسےدے دیے،بعد میں پتا چلا کہ وہ پروڈکشن ہاؤس سےکام چھوڑکےہنی مون منانےپاکستان کےشمالی علاقہ جات پہنچےہوئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.