شوبز

اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت ناساز؛دعائے صحت کی اپیل

سینئر اداکارہ سیمی راحیل کی طبیعت شدید ناساز ہے۔

انہوں نے مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے اطلاع ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دی۔اداکارہ نے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں بتایا کہ اللہ کے فضل اور مہربانی سے میں صحتیاب ہورہی ہوں۔سیمی راحیل نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی توانائی بحال کرنے کے عمل میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.