شوبز

"لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ ۔۔۔۔”۔۔۔میرا کا انوکھا بیان

اداکارہ میرا کا خواتین کو عزت دینے کے حوالے سے ایک عجیب و غریب بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

انسٹاگرام پر میرا کی ایک ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو پیغام میں میرا کو خواتین کو عزت دینے کے معاملے پر مردوں سے مطالبہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔میرا کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں، لڑکیوں کو احترام اور عزت دیا کریں۔ لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ وہ ایک دن خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.