شوبزفیچرڈ پوسٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ”بیبو“ کرینہ کپور نے اپنی کون کون سی ساتھی اداکارؤں سے بیزارگی کی انتہائی کر دی؟ شوبز حلقوں میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

کرینہ کپور نے پوچھے گئے سوال کا جواب کچھ یوں دیا کہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے بہتر ہے میں خود اپنی جان لے لوں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ”بیبو“ کرینہ کپور نے اپنی کون کون سی ساتھی اداکارؤں سے بیزارگی کی انتہائی کر دی؟ شوبز حلقوں میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی فلم ہدایت کار کرن جوہر کے شو کافی وِد کرن میں شرکت کے دوران جب اداکارہ کرینہ کپور سے چوپھا گیا کہ اگر آپ کبھی کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟ کرینہ کپور نے اس سوال کا جواب کچھ یوں دیا کہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنسے رہنے سے بہتر ہے میں خود اپنی جان لے لوں۔ شو میں اداکارہ سے اسی طرح کا سوال سیف علی خان اور شاہد کپور کے بارے میں بھی پوچھا گیا تو کرینہ کپور نے جواب میں کہا کہ میں ان سے یہ پوچھوں گی کہ آپ دونوں نے مجھے فلم رنگون میں اپنے ساتھ کیوں نہیں لیا؟ اب یہاں فلم کی شوٹنگ کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.