شوبز

شہباز شگری بھی آئمہ بیگ کی نئی لُک پر قربان

گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے ہیئر اسٹائل پر منگیتر شہباز شگری بھی فدا ہوگئے۔

انہوں نے اپنے نئے لُک کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اُن میں بس اچانک ہی نیا ہیئر اسٹائل بنوانے کی خواہش جاگی تھی۔گلوکارہ کا یہ نیا لُک جہاں ان کے مداحوں کو خوب بھایا، وہیں منگیتر شہباز شگری نے بھی کمنٹ میں آئمہ بیگ سے محبت کا اظہار کیا۔

شہباز شگری نے اپنے کمنٹ میں لکھا کہ ’مجھ میں بھی آپ سے مزید محبت کرنے کی خواہش جاگی ہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.