شوبز

حریم شاہ کا بڑا سرپرائز؛اہم سنگ میل عبور کر لیا

سوشل میڈیا کی معروف متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیس بُک کی دُنیا میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

 حریم شاہ کی فیس بُک پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔اس ضمن میں حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے فیس بُک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

حریم شاہ کی جانب سے شیئر کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائٹ فیس بُک پر اُنہیں دو اعشایہ 9 ملین یعنی 29 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.