شوبز

ثروت گیلانی نے راکھی باندھ دی۔۔۔۔ لیکن کس شخص کو؟

 اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے  ہندو تہوار رکشا بندھن کے موقع پر ایک شخص کو راکھی باندھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے  حال ہی میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو راکھی کا تہوار منانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔ویڈیو میں ثروت گیلانی اپنے بچوں کے ہمراہ اپنے ہندو باورچی گھنیش کے ساتھ بیٹھی دیکھی جاسکتی ہیں جس میں انہوں نے اپنے باورچی گھنیش کو ماتھے پر تلک لگاکر راکھی باندھی۔ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں گھنیش کو راکھی اس لیے باندھ رہی ہوں کہ ہم جنموں تک ساتھ رہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.