شوبز

"آپ کون ہیں”؟ میں اپنی مرضی کروں گی۔۔۔ مہوش حیات کا اعلان

اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے۔

اداکارہ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لُک دے رہی ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں مہوش حیات نے لکھا کہ ’میں جانتی ہوں کہ آپ  لوگوں نے مجھے بال لمبے کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن میں نے اپنے خراب بالوں کو کٹوانا ضروری سمجھا۔انہوں نے لکھا کہ میں خود میں تبدیلی ضروری سمجھ رہی تھی مگر آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

اپنے ٹوئٹ میں اداکارہ مہوش حیات نے خوبصورت بال کاٹنے پر سیلون کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.