شوبز

حریم فاروق کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سورج کی روشنی میں یہ تصاویر کلک کروائی۔اس سے قبل حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟

حریم فاروق سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.