شوبز

"ہم پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا”۔۔۔ مار ڈالا،ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ہرا رنگ میری خوشی کی وجہ بنتا ہے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.