شوبز

"شادی سے پہلے ہنی مون”۔۔۔صبور علی اور علی انصاری کہاں ہیں؟

اداکارہ صبور علی اپنے منگیتر ، علی انصاری کے ساتھ چھٹیوں پر پاکستان کے شمالی علاقوں کی سیر پر پہنچ گئی ہیں ۔

صبور علی نے انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئرکی ہے، ان تصاویر میں صبور علی ملک کے شمالی علاقوں کے خوبصورت اور پرسکون مناظر سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ اپنے ارد گرد جو بھی ہے اسے دیکھیں ، سنیں اور محسوس کریں۔‘

دوسری جانب اداکار علی انصاری نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئرکی ہیں۔

دوسری طرف اسے سوشل میڈیا صارفین نے شادی سے پہلے ہنی مون قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.