شوبز

لگاتار کام سے رابعہ بٹ”پراسرار”بیماری کا شکار؛دعا کی اپیل

اداکارہ رابعہ بٹ تین دن لگاتار کام کرنے کے بعد بیمار پڑگئیں۔

اس حوالے سے رابعہ بٹ نے اپنے کاؤنٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنے چاہنے والوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

رابعہ بٹ نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں لکھا کہ ’تین دن لگاتار  کام کرنے کے بعد الحمداللّہ، میرا کام ختم ہوگیا ہے۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’میں نے تین دن کے دوران کام کی وجہ سے بالکل آرام نہیں کیا اور نہ ہی نیند پوری کی۔‘رابعہ بٹ نے کہا کہ ’تھکن کی وجہ سے مجھے تیز بخار ہوگیا ہے اور اب میں بیمار پڑگئی ہوں۔

اداکارہ نے مداحوں اور دوستوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ کرم! میرے لیے دُعا کریں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.