شوبز

پی ٹی وی دو تاریخی شخصیات پرڈرامہ بنائے گا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن  مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر اور اردو کے مقبول ترین شاعر مرزا اسد اللہ خاں غالب کی زندگیوں پر ڈرامہ سیریز بنائے گا۔

ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ میں بھی تجدید کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی بابر اورغالب پر ازبکستان اور پاکستان میں شراکت داری میں طویل ڈرامہ سیریز بنائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.