شوبز

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔عائزہ خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اداکارہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے عروسی لباس پہن رکھا۔ تصویر میں عائزہ نے نعمان انصاری کا ڈیزائن کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.