شوبز

عنایت خان نے سادگی سے شادی کر کے مثال قائم کردی

ابھرتے ہوئے اداکار عنایت خان نے سادگی سے شادی کر کے مثال قائم کردی۔

اداکار نے اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے سے متعلق بتایا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’شادی سادگی سے اور بِنا جہیز لیے بھی ہوسکتی ہے۔‘اداکار نے اچانک شادی کے اعلان کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ وہ اپنی شادی کا اعلان محرم کے احترام میں دیر سے کر رہےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.