شوبز

نادیہ جمیل موٹر بائیک پر ہنزہ پہنچ گئی

اداکارہ نادیہ جمیل جوکہ کچھ عرصہ قبل جان لیوا مرض کینسر سے صحتیاب ہوئی ہیں اور اب وہ ہنزہ کی سیر کرنے پہنچ گئیں۔

نادیہ جمیل نے انسٹا گرام پر ہنزہ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں، تصاویر میں اداکارہ موٹر بائیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں خوبصورت وادی ہنزہ کے لیے روانہ ہوں۔‘

https://www.instagram.com/njlahori/

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’راستے میں رُک کر کڑک چائے پی اور ایک حیرت انگیز ٹیم و ینچرر سے ملی، میرا اگلا ایڈونچر موٹر بائیک پر ہوگا۔‘انہوں نے لکھا کہ ’میں جس جگہ جارہی ہوں، وہاں کے حیرت انگیز لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء اور جگہوں کے بارے میں بتاتی رہوں گی۔‘

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.