شوبز

زباب رانا کے والد کورونا کے باعث انتقال کرگئے

 اداکارہ زباب رانا کے والد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ زباب رانا کے والد چند روز سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں گزشتہ روز وہ انتقال کر گئے۔تدفین میں قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ زباب رانا بھی ایک پراجیکٹ کے سلسلہ میں ان دنوں لاہور میں موجود ہیں۔

شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے زباب رانا سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.