شوبز

ایک اور مشہور بھارتی اداکار منشیات کیس میں گرفتار

بھارت کے معروف رئیلٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ارمان کوہلی کو منشیات کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ٹیم نے گزشتہ روز اداکار کے گھر پر چھاپہ مار  کر منشیات برآمد کی، ارمان کوہلی کے گھر سے کوکین برآمد ہوئی۔بعدازاں ارمان کوہلی کو  تفتیش کے لیے ممبئی میں ایک ایجنسی کے دفتر  منتقل کر دیا گیا تاہم اب ان کی گرفتاری کی تصدیق سرکاری طور پر  بھی ہو گئی ہے۔خیال رہے ارمان کوہلی اداکار سلمان خان کی فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ سمیت دیگر بالی وڈ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.