شوبز

 ہانیہ عامر کی”شہنائی” کے چاروں طرف چرچے

 اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ہ اورنج رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.