شوبز

سعدیہ خان نے حسن کے تیر چلا دیئے؛صارفین بھڑک اٹھے

 اداکارہ سعدیہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ لال ساڑھی پہنے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور گانے ’بیبو‘ پر ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

سعدیہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کے مشہور گانے ’ بیبو‘ کے میوزک پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ کچھ بیبو مووز کرنے کا وقت ہے۔‘

دوسری طرف بہت سے صارفین نے سعدیہ خان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.