شوبز

ینگ اسٹنرز کے گانے "وائے ناٹ میری جان” کے چرچے

پاکستانی ریپ گلوکاروں طلحہ انجم اور طلحہ یونس جو ینگ اسٹنرز کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے حال ہی میں نیا گانا ‘وائے ناٹ میری جان’ ریلیز کیا ہے جسے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

‘برگرِ کراچی’ جیسے گانے سے مقبولیت پانے والے ینگ اسٹنرز نے اس مرتبہ بھی اردو زبان میں ریپ سانگ ریلیز کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ینگ اسٹنرز نے ویسے تو ‘وائے ناٹ میری جان’ کو مشروبات بنانے والی کمپنی پیپسی پاکستان کے اشتراک سے ریلیز کیا ہے اور انٹرنیٹ صارفین کو اس گانے کے بول بے حد پسند آئے ہیں۔ینگ اسٹنرز نے اپنے نئے گانے کی ریلیز کا اعلان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.