شوبز

وہاج علی اور درِ فشاں سلیم بھارتی ویب سیریز میں ایک ساتھ

اداکار وہاج علی اور اداکارہ درِ فشاں سلیم ویب سیریز میں اداکاری کے لیے تیار ہیں۔

دونوں اداکار بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو کی ویب سیریز میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔

ویب سیریز کی ہدایات حسیب حسن دیں گے جبکہ اس کی کہانی معروف ناول و ڈراما نگار عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے۔در فشاں سلیم کا کہنا تھا کہ ان کی آنے والی ویب سیریز ممکنہ طور پر اگلے سال نشر ہوگی۔اداکارہ نے بتایا کہ ویب سیریز کی کاسٹ میں زارا نور عباس، فرقان قریشی، مہر جعفری، حنا خواجہ، جاوید شیخ اور یاسرہ رضوی بھی شامل ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.