شوبز

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے حجاب پہن کر گھومنے کی وجہ منظر عام پر آگئی

راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی حجاب پہن کر جم گھومنے کی وجہ منظر عام پر آگئی ہے۔ راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی اداکارہ کی ممبئی میں حجاب اورعبایا پہن کر گھومنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ راکھی ساونت حجاب پہن کر جم پہنچی تھیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں حجاب پہننے کی وجی بھی بتائی۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ یہ حجاب ان کی دوست نے تحفے میں دیا اور یہ پہن کر جم آئی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جم کے کپڑے پہنے ہیں تو اس پر عبایا پہن کر گھر سے نکلی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.