شوبز

عمر شریف کی نئی تصویر دیکھ کر پرستار اداس

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی نئی تصویر نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شریف ویل چیئر پر بیٹھے ہوئے ہیں، ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے موجود ہیں، جب کہ ان کے چہرے پر داڑھی بھی کافی بڑھی ہوئی ہے۔وائرل تصویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ عمر شریف کی طبیعت ناساز ہے۔دوسری جانب کامیڈی کنگ کی یہ حالت دیکھ کر سوشل میڈیا پر ان کے مداح عمر شریف کی صحت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.