شوبز

عمر شریف کی وائرل تصویر بارے اہل خانہ کا بیان آگیا

اداکارعمر شریف کی وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔

اس سے یہ اندازہ لگایا جارہا تھا کہ عمر شریف ک طبیعت کافی حد تک ناساز ہے جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔ان تصاویر کے وائرل ہونے کے بعد عمر شریف کے اہل خانہ نے ان کی طبیعت کے حوالے سے بتایا ہے۔عمر شریف کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی وائرل تصویر کچھ عرصہ قبل کی ہے جب کہ اداکار اپنے معمولی چیک اپ کے لئے اپستال گئے تھے۔

اہل خانہ نے بتایا ہے کہ اس وقت عمر شریف خیریت سے ہیں اور گھر پر ہیں اور ابھی تک پریشانی کی کوئی بات نہیں، وائرل تصویر پر یقین نہ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.