شوبز

مریم نفیس کے بعد فیضان خواجہ بھی آمنہ الیاس پر برہم

اداکار فیضان شیخ نے آمنہ الیاس کی ویڈیو پر رد عمل  دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آمنہ الیاس نے اپنی نئی ویڈیو میں ایک اسٹنٹ کرنے کے لیے ایک شخص کے سر پر سیب رکھ کر سیب کو پاؤں مار کر گرانے کی کوشش کی مگر اُن کا پاؤں سیب کو لگنے کے بجائے اُس شخص کے چہرے پر لگ گیا اور وہ نیچے گر گیا۔ اس ے قبل مریم نفیس نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک سیب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس کو رزق کی عزت کرنے کو کہا ۔

مریم نفیس کا اپنی اسٹوری میں کہنا ہے کہ یہ ایک سیب ہے، یہ رزق ہے، اسے زمین پر دیکھ کر اٹھا کر فوراً چوم لیتے ہیں، اسے پیر نہیں لگاتے اور نہ ہی مارتے ہیں، مذاق میں بھی نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.