شوبز

"اپنے دماغ کا علاج کراؤ”۔۔۔علیزے شاہ کو کس نے پاگل قرار دیا؟

 اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں تاہم صارفین ان سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا  نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تاہم زیادہ تر صارفین نے علیزے شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں پاگل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا علاج کرائیں۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.