شوبز

طلعت اقبال کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

معروف اداکار طلعت اقبال کی صاحبزادی سارہ انتقال کر گئیں۔

سارہ طلعت اقبال ماضی کی مقبول ترین اداکار جوڑی طلعت اقبال اور سنبل طلعت کی صاحبزادی تھیں۔سارہ طلعت طویل عرصے سے علیل تھیں، طویل علالت کے بعد گزشتہ روز وہ دارِ فانی سے کوچ کرگئیں۔طلعت اقبال نے 1968میں شوبز میں کام شروع کیا تھا ، ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کی ۔

انہوں نے اپنے وقت کی تمام اچھی اداکاراﺅں روحی بانو ، شبنم ، بابرہ شریف ، دیبا بیگم اور خالدہ ریاست کے ساتھ اداکاری کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.