شوبز

انتظار کی گھڑیاں ختم؛منی ہیسٹ‘ کا آخری سیزن ریلیز

 اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلِکس کی مشہور زمانہ ویب سیریز ’منی ہیسٹ‘ کا پانچویں اور آخری سیزن ریلیز ہوگیا ہے۔

ایک بار پھر پروفیسر اپنے نئے اور ناقابل شکست منصوبوں کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو بچانے آرہا ہے۔

منی ہیسٹ کی پانچویں اور آخری سیزن میں 10 اقساط پر مشتمل ہو گا۔ منی ہیسٹ سیزن 5 کی جلد 1 میں پانچ اقساط ہوں گی جبکہ باقی 5 دوسری جلد میں ہو گی۔سسپنس سے بھرپور ویب سیریز منی ہیسٹ کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، جس کا انتظار بھی بے صبری سے کیا جا رہا تھا۔

گزشتہ سال 3 اپریل کو ریلیز ہونے والے اس کے چوتھے پارٹ کو ایک ماہ میں 65 ملین لوگ دیکھ چکے تھے اور یہ ابھی بھی ٹاپ ٹین ویب سیریز میں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.