شوبز

ثناء جاوید کی نئی نویلی دلہن کے انداز میں تصویریں وائرل

 اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔

ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز کی بہت دلفریب ہوتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر نئی ہویلی دلہن کے انداز میں شیئر کرائی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ  کا یہ نیا انداز کسی بھی نئی نویلی دلہن سے کم نہیں لگ رہا ہے۔ثناء جاوید اپنے اس روپ میں بہر سادہ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ایسے کہ نظریں ان سے ہٹ نا سکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.