شوبز

علی ظفر کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین; نیا گانا ریلیز

گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پاکستان ایئر فورس  کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔ 

سوشل میڈیا پر علی ظفر نے اعلان کیا تھا کہ ان کا گانا "میں اڑا” ریلیز کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فضاؤں میں ہمارے بہادر جنگجوؤں کے لیے گانا انتہائی سنسنی خیز تجربات میں سے ایک ہے۔ بعدازاں اپنے وعدے کے مطابق اور اپنے دیئے ہوئے وقت پر علی ظفر نے پی اے ایف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے گانا ریلیز کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=d8tbhfDFYo8

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.