شوبز

آمنہ الیاس نے عوام سے معافی مانگ لی

 اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی وائرل ہونے والی تنقیدی ویڈیو کے حوالے سے عوام سے معاف مانگ لی ہے۔

گزشتہ دنوں ماڈل آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی تھی جس پر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔اس ویڈیو میں آمنہ الیاس نے ایک اسٹنٹ پرفارم کیا تھا۔

اس اسٹنٹ میں آمنہ نے ایک شخص کے سر پر رکھے سیب کو لات ماری تھی جو کہ موجودہ شخص کے منہ پر لگ گئی ۔آمنہ الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہوی جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔اس ویڈیو والے معاملات کے بعد  آمنہ الیاس کی جانب سے ایک پوسٹ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں انہوں نے ویڈیو میں موجود شخص کے حوالے سے بتایا ہے۔

آمنہ الیاس نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسٹنٹ پرفارم کرنے والی ویڈیو میں موجود شخص کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ یہ ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ میرے قریبی عزیز بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.