شوبز

بھارتی اداکارہ کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

بھارتی اداکارہ کو کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کی جانے والی بھارتی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ روپے کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

لینا ماریا پال نے معروف بھارتی فلم مدراس کیفے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ یہ فلم 2013 میں بنائی گئی تھی۔انہوں ںے ریڈ چلیز، ہسبینڈ ان گوا، کوبرا اور بریانی نامی فلموں میں بھی کام کیا لیکن بنیادی طورپروہ ملائم اداکارہ کے طور پر شناخت کی حامل ہیں۔

اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کا مؤقف ہے کہ اداکارہ کے ساتھ اس مقدمے میں ان کے بوائے فرینڈ سوکیش چندرا شیکھر بھی ملوث ہیں۔ دہلی پولیس کے اکنامک آفینس ونگ نے لینا ماریا پال کو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کی مدد کرنے پر گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.